• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ویزے کا حصول مزید کٹھن، امریکی صدر کا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان آج متوقع ہے۔

فوکس نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ویزہ پالیسی سے چند ہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے، یہ اب تک کی سب سے سخت ویزا پالیسی ہوگی۔

تازہ ترین