• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان میں ٹاور اڑا دیا گیا، بجلی کی سپلائی بند

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بارکھان میں نامعلوم افراد نے ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا بجلی کی سپلائی بند ہو گئی لیویز کے مطابق نامعلوم افراد نے بارکھان کے علاقے چھپرمیں میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کے ساتھ دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا۔

تازہ ترین