• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کا آئی پی یو الیکشن لڑنے کا اعلان


چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا، آئی پی یو کے صدرات کے لئے انتخاب رواں برس دسمبر میں ہوگا۔

179ممالک آئی پی یوکے ممبرز ہیں، صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو صدرات کے انتخاب لڑیں گے۔

پارلمینٹرینز کاکہنا ہے کہصادق سنجرانی کےآئی پی یو صدارتی انتخاب سےپارلیمان کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین