• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلنڈرپھٹنے سےگھرمیں آتشزدگی ،میاں بیوی جھلس گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) گھرمیں آتشزدگی سے میاں بیوی بری طرح جھلس گئے ۔دونوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بیان کی جاتی ہے۔ ریسکیو1122کے مطابق آگ لگنے سے 46 سالہ غضنفر85فی صداوران کی اہلیہ فرزانہ 100جھلس گئی۔ حادثہ روات کے ایریامیں پیش آیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق دونوں میاں بیوی کو جہلم روڈ پر ایک پک اپ گاڑی سے ریسیو کیا گیا۔ گیس لیکیج کی وجہ سے سلنڈرپھٹنے سے آگ لگی، دونوں کو تشویش ناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔
تازہ ترین