• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

پاکستانی سانگ رائٹر کومل رضوی نے گزشتہ دن اپنی 39 ویں سالگرہ منائی، کومل رضوی نے اپنی سالگرہ کی تصویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مدحوں کے ساتھ بھی شیئر کی ۔


کومل رضوی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں اللّٰہ کا اشکر ادا کیا اور لکھا کہ ’اللّٰہ واقعی سب سے بڑا ہے ۔‘

کومل رضوی کا مزید کہنا تھا کہ ’زندگی بہت خوبصور ت ہے، اُن کی سالگرہ پر ’انہیں بہت سارا پیار ملا ہے جس پر وہ سب کی بہت شکر گزار ہیں ۔‘

کومل رضو ی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اُن کے لیے ڈھیر ساری نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی ۔

کومل رضوی کی تصویر پر پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے بھی کمنٹ کیا اور اُنہیں سالگرہ کی مبارک باد دی ۔

تازہ ترین