• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکار نے خودکشی کرلی

کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے علاقےادھم پور میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکارنےخودکشی کرلی۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی ایئرفورس اہلکارنے ادھم پورایئرفورس اسٹیشن پر دوران ڈیوٹی خودکشی کی ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں جنوری 2007 سےاب تک قابض بھارتی فورسزکے 462 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین