• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شعیب اختر نے راشد لطیف اور سلیم ملک سے درخواست کی ہے کہ ٹی وی پر ایک دوسرے پر الزامات نہ لگائیں۔ یہ کہنا کہ راشد لطیف بوری میں بند یا مار دینے کی دھمکیاں دیتے تھے، غیر اخلاقی ہوگا ۔ راشد لطیف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ ہیں۔ سلیم ملک نے جو باتیں کی ہیں میں نے اس طرح کی بات آج تک نہیں سنی ۔

تازہ ترین