امیتابھ اور جیتندر کے ساتھ کام کرنے سے مجھے بڑا فائدہ ہوا، شتروگھن سنہا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن اور جیتندرا کے ساتھ کام کرنے سے انھیں کافی فائدہ ہوا۔ باوجود اسکے کہ امیتابھ بچن اور شتروگھن سنہا نے ایک ساتھ کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا، لیکن 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ان کے درمیان پیشہ ورانہ تعلقات کشیدہ رہے تھے۔