• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی اب مرکزی کیس کے ساتھ 9 ستمبر کو ہوگی۔  

تازہ ترین