• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر مملکت زرتاج گل پناہ کی ایمبیسیڈر بن گئیں

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار ) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پناہ کی ایمبیسیڈر بن گئیں۔ وزیر مملکت نے پناہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دل کے امراض‘ وجوہات سے متعلق عام شہریوں کو باشعور کرنا اور طبی امداد فراہم کرنے پر پناہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں اور ان کے اس نیک مقصد میں ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرواتی ہوں۔

تازہ ترین