• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے بہت سی عجیب و غریب انگوٹھیاں تو دیکھی ہوں گی، مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی انوکھی اور خطرناک انگوٹھی کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو اس سے پہلے شاید ہی آپ نے کبھی دیکھی ہو۔

جی ہاں ویڈیو میں نظر آنے والی سانپ سے بنی اس انوکھی انگوٹھی کو دیکھیے جو کہ اصلی سانپ سے بنی ہوئی ہے اور ایک شخص نے اپنی انگلی میں بھی پہنا ہوا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس خطرناک انگوٹھی کی خاصیت یہ ہے کہ یہ زندہ سانپ کی بنی ہوئی ہے جو کہ بیک وقت حرکت بھی کرتا ہے اور اپنی زبان بھی نکالتا ہے۔

تازہ ترین