آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف

پیرس (اےایف پی)کیا سیارہ زہرہ کے گرد بادلوں میں زندگی کے شواہد موجود ہیں؟ ماہرین نے سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جسے زمین پر انسانی زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق فاسفین کے ایک مالیکیول میں ایک ایٹم فوسفورس کا جب کہ تین ایٹم ہائڈروجن کے ہوتے ہیں، ہائیڈروجن کو زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہےتاہم سیارہ زہرہ پر نوے فیصد سے زائد کاربن ڈائی آکسائڈ بھی پائی جاتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید