آپ آف لائن ہیں
ہفتہ6؍ربیع الاوّل 1442ھ 24؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

برطانیہ، ای یو سے نکل گیا ہے، سربراہ یورپی کمیشن

برسلز ( نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن کی سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں سال جنوری میں طے پانے والے بریگزٹ معاہدے کے تحت برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا ہے اور اب اس میں یک طرفہ طور پر کوئی ترمیم نہیں ہو سکتی۔ یورپی یونین اسٹیٹ کے حوالے سے اپنے سالانہ خطاب میں ڈیئر لائن کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے کے پروگرام میں یک طرفہ طور پر ترمیم کرنا، اسے نظر انداز کرنا یا اس کی شقوں کے نفاذ کو روک دینا اب ناممکن ہے۔

یورپ سے سے مزید