• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون قتل، رقم کے تنازع پر سوتیلا بھائی مارا گیا

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت میں سو تیلے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا جبکہ خالو کے گھر میں بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ برما ٹاون کی چوراہ بی بی نے کھنہ پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی نازیہ کے ہمراہ اپنے بہنوئی کے گھر گئی وہاں تکرار ہو گئی خان بہادر کے کہنے پر یاسر نے فائرنگ کر کے میری بیٹی نازیہ کو قتل کر دیا ۔غلام فرید نے بنی گالہ پولیس کو بتایا کہ رقم کے تنازعہ پر میرے سوتیلے بیٹے بلال افسر نے طیش میں آ کر میرے حقیقی بیٹے نعمان فرید کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔
تازہ ترین