• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب سےجواب طلب

لاہور( خبرنگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب سےجواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے محمد سلیمان اسلم کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سائل نے سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پرڈولفن پولیس کو 6 ہیوی ٹائر فراہم کیے۔مگر معاوضہ ادا نہ کیا گیا۔
تازہ ترین