اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سدرہ نیازی نے اپنے شوہر کے بارے میں بھی بات کی۔
ابرار الحق حال ہی میں جیو ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شریک ہوئے
کویت میں امریکی اڈے الادیری بیس پر حملے میں ہائبرڈ ڈرون اور میزائل استعمال کیے گئے۔
تنظیم کی ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس غیر قانونی حملے کے ذمے داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے
رجب بٹ کا کہنا ہے کہ میں ایک سال پرانی شادی کو اپنے 30 سال پرانے والدین پر ترجیح نہیں دے سکتا
ترجمان کے مطابق اب بغیر انشورنس نہ گاڑی رجسٹرڈ ہو سکے گی اور نہ ہی ٹوکن ٹیکس جمع کروایا جا سکے گا۔
اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
افغانستان کی سرحد پر درپیش چیلنجز کے باوجود انسداد دہشت گردی کے آپریشنز جاری ہیں
صحت مند زندگی کے لیے خوراک کے ساتھ ساتھ رات بھر کی پرسکون اور اچھی نیند بھی بہت اہم ہے۔
بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔
زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے سال گزرنے پر نصاب کیسے نکالیں؟ یا زکوٰۃ کی رقم کتنی ہے؟ یہ کیسے معلوم ہوگا؟
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔
ڈپٹی کمشنر نقیب اللّٰہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ماہی گیر کی شناخت طیب کے نام سے ہوئی ہے
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔