• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کی ریلی آج نکالی جائے گی 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام حقوق کر اچی ریلی جمعرات کو نکالی جائے گی جو دو پہر دو بجے آ غا خان جماعت خانہ عائشہ منزل سے شروع کر مزار قائد پر ختم ہوگی، ریلی کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں جبکہ شہر بھر میں ایم کیو ایم کے پرچم آ ویزاں کئے گئے ہیں، لگائے گئے بینرز میں کراچی کو مقامی پولیس دو، پانی دو ،بجلی اور گیس دو کے نعرے درج ہیں،ریلی سے مزرا قائد پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی ودیگر رہنما خطاب کر ینگے۔

تازہ ترین