• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی جعلی ڈگری کے الزام میں ملازمت سے برطرف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نےسابق چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کو جعلی ڈگری کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کے ایم سی نے اس سلسلے میں جمعرات کو باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ گریڈ 17 کےاسٹیشن آفیسر تحسین احمد کے خلاف اس سلسلے میں انکوائری کی گئی تھی۔
تازہ ترین