• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم کے پاس صوبہ بنانے کیلئے درکار مینڈیٹ نہیں، مصطفیٰ کمال


حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے پاس صوبہ بنانے کے لیے درکار مینڈیٹ نہیں ہے‘ایم کیو ایم کو صوبہ بنانا نہیں لیکن صوبے کا نعرہ لگا کر اپنی کرپشن کو چھپاتے ہیں‘ پیپلز پارٹی صوبے کے نعرے کا فائدہ اٹھا کر سندھیوں کو کہتی ہے سندھ ٹوٹ رہا ہے ہمیں مضبوط کریں‘ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں ‘زبان کی بنیاد پر لسانی فیصلے کر کے پیپلز پارٹی سندھیوں کی بھی خدمت نہیں کر رہی بلکہ صوبے کو نقصان کررہی ہے ‘پیپلز پارٹی نے اندرون سندھ بھی سندھیوں کے ساتھ کچھ اچھا نہیں کیا۔

تازہ ترین