سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز اچھے اداکار کا متبادل نہیں ہو سکتے، ثانیہ سعید
تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ لاکھوں فالوورز اچھے اداکار کا متبادل نہیں ہو سکتے، پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ اترے گا، تو پروڈکشن کا کام پھر سے شروع کروں گی۔