کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا نواز شریف شدید تنقید کے بعد پاکستان میں سیاست کرسکیں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف پاکستان واپس آکرا حتجاجی تحریک کی قیادت کریں۔
ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کا کہ ہندوستان کی موجودہ صورتحال میں بابری مسجد کیس میں ملزمان کو سزا کی توقع نہیں کی جاسکتی تھی،محمل سرفراز نے کہا کہ نواز شریف مزاحمتی سیاست کرنے جارہے ہیں۔
عدالتی ریمارکس سے ان کی سیاست پر اثر نہیں پڑے گا، نواز شریف سمجھتے ہیں کہ حالات ان کی جارحانہ سیاست کو سپورٹ کریں گے۔
ن لیگ کا انتظامی ڈھانچہ قائم رہے تو نواز شریف کی غیرموجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔