• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان اور وہاڑی میں 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق

لاہور(خبرایجنسی) ڈیرہ غازی خان اور وہاڑی میں 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، نئے کیسز آنے کے بعد پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پنجاب سے 2 نئے پولیو کیس رپورٹ ہوئے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق ڈیرہ غازی خان اور وہاڑی سے ہے، رواں سال نئے کیسز آنے کے بعد پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین