صبح سویرے ایک کپ کافی پینا آنتوں اور دماغی صحت کیلئے مفید ہے، تحقیق
ماہرین کا کہنا ہےکہ صبح سویرے اٹھنے کے بعد ایک کپ کافی نہ صرف توانائی دیتی ہے بلکہ اس سے کہیں زیادہ دیگر فوائد بھی دے سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ آنتوں اور دماغی صحت دونوں کے لیے مفید ہے۔