• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میرا سافٹ ویئر صرف قدرت تبدیل کرسکتی ہے۔ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ میرا سافٹ ویئر تبدل کرسکے۔ میں خود ری ایکشن نہیں دیتا بلکہ میرا عمل ’’ری ایکشن‘‘ ہوتا ہے۔ ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی ہر گز نہیں چاہتے۔پیر کی شب ایک خصوصی گفتگو میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ حالات اور معاملات کو درست کرنے میں جتنی تاخیر ہوگی اس کی تلافی میں اتنا ہی بڑا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔

تازہ ترین