آپ آف لائن ہیں
بدھ3؍ربیع الاوّل 1442ھ21؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی جلسہ:ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان


کراچی میں آج پی ڈی ایم کے جلسے کے پیش نظر ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان کردیا گیا۔

جمشید روڈ اور تین ہٹی سے نمائش جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ شارع قائدین سے آنے والی ٹریفک نورانی سگنل سے آگے نہیں جاسکے گی۔

شہری گرومندر سے سولجر بازار، جمشید روڈ سے جیل فلائی اوور، نیو ٹاؤن اور طارق روڈ کا راستہ اختیار کرسکیں گے۔

علاوہ ازیں ناظم آباد اور تین ہٹی سے آنے والے ہیوی ٹریفک کو گرومندر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید