جھوٹ کیساتھ مزید زندگی نہیں گزار سکتی، مجھے خودکشی کے خیالات بھی آئے: شلپا شندے
معروف ٹی وی اداکارہ شِلپا شندے نے 2016ء میں ڈرامہ ’بھابھی جی گھر پر ہیں‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی مرضی سے سچ سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔