کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نےشاہ فیصل کالونی میں 6سالہ بچی کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث 13سالہ لڑکے کو حراست میں لے لیا ،پولیس کے مطابق بچی کا میڈیکل کروایا جارہا ہے، زیادتی کی تصدیق ہوئی تو متاثرہ بچی کے اہل خانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔
سعودی شہری دفاع نے 24 گھنٹوں میں چوتھی بار خطرے کا الرٹ جاری کیا۔
عدالت نے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئےملزم کونین کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی۔
ایران مارچ سے ستمبر کے دوران الازرق اڈے کے نام سے مشہور موافق السلطی ایئر بیس پر 10 سے زائد مرتبہ حملے کا دعویٰ کر چکا ہے۔
روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں۔
بھارتی ریاست راجھستان میں موبائل نیٹ ورک میں خرابی سے تنگ نوجوان نے احتجاج کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنایا۔
کراچی میں جنوری تا اگست جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، حکومت جرائم کے خلاف اقدامات کر رہی ہے: سعدیہ جاوید
امریکی صدر کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران بکھر رہا ہے۔
امریکی فوج نے اردن میں موافق السلطی ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کے بعد انہیں وہاں سے منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026ء سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ 5 ہزار ڈالرز اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔
عثمان پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں نے حمیرا بانو اور ان کے شوہر سے بات کی اور ہم تینوں نے ان افواہوں پر خوب ہنسی مذاق کیا۔
امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کلو چاندی بر آمد ہوئی ہے۔
امریکی صدر نے ایران کو گزشتہ 51 سال سے مشرقِ وسطیٰ کا ’دبنگ ملک‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران خطے میں پہلے جیسا طاقتور نہیں رہا۔
روسی میڈیا کے مطابق یمنی وزیرِ دفاع الصالح گورنریٹ کے دورے پر تھے جہاں ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔
رائٹرز نے اپنے خفیہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی فوجی کردار صرف سعودی حدود کے دفاع تک محدود رہے گا۔