آپ آف لائن ہیں
جمعرات17؍ربیع الثانی 1442ھ3؍دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

محفل مرتضیٰ میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت کے پروگراموں کا انعقاد ہوگا

کراچی(پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں عید میلاد النبیؐاور ہفتہ وحدت کے پروگرامکا انعقاد کیا جائیگا اس سلسلے میں جمعرات شب12ربیع الاول اور منگل شب17ربیع الاول کو اجتماعات کا انعقاد ہوگا جس سے شیعہ و سنی اور دیگر مکاتب فکر کے خطیب حضرات بارگاہ رسالت ؐوامامتؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اور ربیع الاول کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائیگی جبکہ شعراء و منقبت خواں حضرات بھی شرکت کر ینگے،اجلاس میں حسن ابولحسن ابولو، شوکت مولو، شاہد بادامی ،اسد ہیمانی ،امیر علی جمال ،ریاض حیدر زیدی اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید