• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2021ء تبدیلی کا سال، جنوری میں اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا، رانا تنویر

شیخوپورہ(این این آئی)پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین اورمسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 2021پاکستان میں تبدیلی کا سال ثابت ہوگا، جنوری میں پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف تاریخی لانگ مارچ کرے گی‘ عمران خان کا برطانیہ جاکر نواز شریف کو واپس لانے کا بیان سیاسی انتقام کی انتہا کا بھی عکاس ہے‘ وزیر اعظم ملک کو ایک تھانیدار کی طرز پر چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تازہ ترین