• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو سرکلر ریلوے کی جزوی بحالی مبارک، مزید تفصیلات آج ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ”پبلک ٹرانسپورٹ“ کو ترستے کراچی کی عوام کو سرکلر ریلوے کی جزوی بحالی مبارک ہو۔ اِس حوالے سے جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ دوسری طرف کورونا کیسز میں ہر دِن اضافہ ہورہا ہے لیکن حکومت سخت فیصلے نہ لینے کو ”فیصلہ“ کب سمجھے گی؟۔ اس کے علاوہ اس بار سردی کا موسم سخت بھی ہوگا اور لمبا بھی چلے گا لہٰذا اس کیلئے سب کو تیار رکھنی چاہیئے۔ وہاں لاہور قلندرز پی ایس ایل کا فائنل تو نہ جیت سکی لیکن عوام کے دِل جیت لئے، قلندرز کی مینجمنٹ نے بڑا کام کردیا ہے۔ اِن تمام موضوعات کو بھی پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مارننگ شو میں زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیوپاکستان“ صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین