کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سٹی کے 2تھانیداروں کے تبادلے کردئیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او کھارادر احسن ذوالفقار کو نیپیئر اور ماجد علوی کو نیپیئر تھانے سے کھارادر میں تبادلہ کردیا گیا۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ لیڈرز اور ایم این ایز کو روکنا، صوبہ بدر کرنا خلاف آئین ہے، یہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے
امریکی ریاست نیو جرسی کے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد وہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیتنے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔
نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے 79 اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے
بھارتی شہر پونے میں قائم ایک ٹیکنالوجی کمپنی اچانک بند ہونے کے بعد 700 سے زائد ملازمین، انٹرنز اور نئے بھرتی ہونے والے افراد بے روزگار ہو گئے جبکہ کمپنی کے سربراہ کو دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم سی آئی ایڈمنسٹریٹر کو پیر کے روز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
اسرائیلی فوج نے منگل کو مقبوضہ مغربی کنارے سے 3 دیگر نوجوان فلسطینی خواتین کو بھی گرفتار کیا ہے۔
کراچی ایئر پورٹ پر ازبکستان جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے 80 کی دہائی میں مالیاتی فراڈ کے ریفرنسز میں سزا یافتہ 9 ملزمان کی 14 اپیلوں پر سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان بھتا وصولی میں ملوث ہیں، جن کا تعلق جمیل چھانگا گروپ سے ہے۔
امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 17 سالہ حاملہ ایشلی ہومز کی ہلاکت کے مقدمے میں 33 سالہ بھارتی شہری ترسم سنگھ کو گرفتار اور اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
حملے غزہ شہر کی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔
ایران کو گرمیوں کے آغاز پر توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے جہاں بجلی، گیس اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی طلب رسد سے تجاوز کر گئی ہے۔
اسرائیلی کاروباری شخصیت نے دعویٰ کیا ہے کہ سارا نیتن یاہو نے شوہر پر شدید دباؤ ڈالا۔