• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ماڑی پور تھانے کی حدود جاوید بحریہ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 19سالہ واجد علی جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال لائی گئی،شاہ فیصل کالونی نمبر 2میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبورکرنے والے 60سالہ وسیم ولد محمد موسی کو ٹکر ماردی اور ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا جبکہ وسیم موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لئے لاش جناح اسپتال منتقل کردی ۔

تازہ ترین