اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں 3 ملزمان کو موٹرسائیکل پر سفید کار کا پیچھا کرتے دیکھا گیا۔
گرفتار خاتون کا یوکرین کی ہدایت پر جنوبی روس میں سیکیورٹی تنصیب کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تھا۔
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا کے لیے امریکا کے ساتھ طویل عرصے سے قائم معاشی تعلقات اب ’کمزوری‘ میں تبدیل ہو چکے ہیں جنہیں درست کرنا ضروری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ اُمید ہے مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔
انگریزی ادب کے معروف شاعر و مصنف ولیم شیکسپیئر کا طویل عرصے سے کھویا ہوا گھر 400 سال بعد مل گیا۔
مذکورہ افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی پر مبنی مشترکہ مشق ’تھنڈر-II‘ کا انعقاد کیا گیا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق چیراٹ میں منعقد کی گئی۔
طالبان کی 33 رکنی کابینہ میں 13 سے 14 ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
امریکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اتوار سے امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے بڑھا دیے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ویژن کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی میں تیزی آ رہی ہے۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر کی گہرائی پر تھا،
بھارتی دارالحکومت دہلی میں پارکنگ کے تنازع پر جھگڑا فائرنگ تک پہنچ گیا جس کے نتیجے میں ایک 34 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے۔
گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
علی رحمٰن خان کئی معروف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں
صدر آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا اہم دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔