کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1772سے بڑھ کر 1801ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ۔
جہاں ایک طرف انڈسٹری ان کے خلاف کھڑی ہو گئی، وہی شلپا شندے نے قدم پیچھے ہٹانے کے بجائے مخالفین کو کھلم کھلا چیلنج کر دیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اسٹیپ ڈاؤن یونٹ میں ایئر کنڈیشننگ کا نظام تین دن سے غیر فعال بتایا گیا
کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیونے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی مقبولیت کے لیے معاشرتی تقسیم اور نفرت کے فروغ سے گریز کریں۔
امریکا نے فیفا ورلڈ کپ کےلیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
مدھو نے کہا کہ زیادہ تر لوگ تنقید کے بعد خود کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ معاشرے میں فٹ ہو سکیں، مگر رنویر سنگھ نے کبھی ایسا نہیں کیا۔
عرب میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ایران کے منجمد فنڈز کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے، منجمد فنڈز کے حجم اور اجرا کے وقت کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔
یوکرینی فوج نے روس میں تیل کے ذخیرے اور آئل ٹرمینل کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ان کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور شوبز حلقوں میں صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ اسپتال کے شعبہ جنرل سرجری میں پیش آیا تھا، متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو مزید طبی امداد کیلئے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات لاہور میں ہوئی، جس میں ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عدالت نے مؤقف دیا کہ مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ ہائی پاور کمیٹی میں زیر غورلایا جانا چاہیے تھا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بھی وزیر داخلہ محسن نقوی کو مذاکرات کے حوالے سے خصوصی ہدایت دی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ہِسپر گلیشیئر سے نکلنے والا پانی ریلے میں تبدیل ہوگیا تھا، آبادی کی بروقت منتقلی کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا۔
سعودی عرب نے سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے کویت اور بحرین کے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار بھی کیا ہے۔