• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی جلالپور کے علاقے ٹریفک حادثہ ،خواتین سمیت چار افراد کو ہسپتال لایا گیا ہے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اوچ شریف کےرہائشی افراد کارملتان آرہے تھے کہ علی پور موڑ کے قریب سامنے سے آنے والے تیزرفتار ٹرک  کی ٹکر سے کار الٹ گئی جس کے نتیجہ میں کار سوار حسینہ بی بیر،محمد صدیق، رقیہ بی بی اور مختیار احمد  شدید زخمی ہوگئے۔ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا، واقعے کی اطلاع پر ریسکیو1122اور پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال جلالپور پیر والہ منتقل کرنے کے بعد ٹرک ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین