• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خواتین کرکٹرز کا پہلا کوویڈ ٹیسٹ کلیئر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ ڈربن میں بدھ کو پاکستانی کرکٹرز نے مکمل آرام کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل سے چھ گروپس میں ٹریننگ کرے گی، ویمن کرکٹ ٹیم کی اگلی کورونا ٹیسٹنگ 15جنوری کو ہوگی۔

تازہ ترین