• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ مشیر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ نے رومان رئیس کو بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اپنے کرکٹ کیریئر کو خیرباد کہہ کر کوچنگ میں قسمت آزمانا چاہ رہے ہیں۔رومان رئیس انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سکس میں بطور پلیئر حصہ نہیں لیں گے۔

تازہ ترین