• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کی طرف سے دی گئی ویکسین کیا سیاسی خاندانوں کو لگائی جا رہی ہے؟ شہباز گِل


وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے سوال اٹھایا ہے کہ وفاق کی طرف سے دی گئی ویکسین کیا سیاسی خاندانوں کو لگائی جا رہی ہے؟۔

اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ کورونا وائرس پر سیاست کرنے والے مافیا کو ہیلتھ ورکرز سے زیادہ اشرافیہ کی فکر ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ پھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں ہم کسی کو جواب دہ نہیں ہیں۔

تازہ ترین