یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے اور یہ میرا چھکا ہے، علی ظفر
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے اور یہ میرا چھکا ہے، علی ظفر

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اس بار ایک الگ انداز میں وڈیو پوسٹ کر کے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔

علی ظفر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خوبصورت گراؤنڈ میں دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔

علی ظفر وڈیو میں بتاتے ہیں کہ یہ میرا بیٹ ہے، یہ پچ ہے۔ جس کے بعد وہ فاسٹ بال پر زوردار اور اونچھا چھکا لگا کر کہتے ہیں کہ اور یہ میرا چھکا ہے۔


وڈیو میں موجود ایک شخص علی ظفر کے شاٹ پر کہتا ہے کہ یہ بہت ہی لمبا چھکا ہے۔

علی ظفر کی وڈیو کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید