• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو ہرا دیا

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبر پر قبضہ جما لیا۔

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی اور نیوکاسل آمنے سامنے آئے تو میچ کا آغاز دفاعی انداز میں ہوا، اکتیسویں منٹ پر چیلسی کو پہلی کامیابی ملی۔

اس کے آٹھ ہی منٹ بعد ورنر نے بھی بال کو جال میں ڈال کر کمال دکھایا ، چیلسی کو جیت کا انعام دیا گیا جبکہ چوتھے نمبر پر قبضہ بھی جما لیا۔

تازہ ترین