• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں ’مردہ‘ خاتون کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

تہران (جنگ نیوز ) ایران میں سزائے موت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہونے والی خاتون کو پھانسی دیئے جانے کی خبر سوشل میڈیا اور دیگر نیٹ ورکس پر وائرل ہو چکی ہے۔ 

42 سالہ زہرہ اسماعیلی کو اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں 16 دیگر جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ رجائی شہر کی جیل میں پھانسی دی گئی۔

تازہ ترین