اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے جس وزیر سے استعفیٰ لیا اس کو ملنے کے لیے بلایا گیا۔محمود خان نے سابق وزیر قانون سلطان محمد خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب بھی موجود تھے۔