چھانگ چھن (شِنہوا)چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلین کے جیلین شہر میں ایک کیمیائی فائبر پلانٹ میں حادثہ پیش آیا جس کے بعد زہریلی گیس کے سانس لینے کے باعث 5افراد ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا اور وہ علاقے میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وہ تہران میں ملاقاتوں کے دوران خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں ایرانی توازن قائم کرنے کے عمل میں شامل ہیں۔
امریکا اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کردیے۔
میرا آندریوا 36 برس بعد فرنچ اوپن ٹینس کا ویمن ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئی ہیں۔
چینی سفیر نے کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ، ایران اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی میں سہولت کاری اور اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی میں پاکستان کے فعال کردار کو سراہتا ہے۔
بی سی سی آئی چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کپتان سوریا کمار کی چھٹی کرنے کی تصدیق کی۔
یہ اقدام تاجر اور دکاندار تنظیموں کی مشاورت اور مطالبے پر کیا گیا ہے: ایس ایم تنویر
تحریک انصاف سے نشان چھینا گیا، پابندیاں لگائی گئیں، یہ اپنے من پسند الیکشن کروانا چاہتے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
طبی زبان میں ’سیرومین‘ کہلانے والا یہ مادہ کان کی نالی کی حفاظت کرتا ہے اور جراثیم کو اندر جانے سے روکتا ہے۔
عام طور پر فوس بال ایک میز پر چھوٹے پلاسٹک کے کھلاڑیوں اور راڈز کی مدد سے ہاتھ سے کھیلا جاتا ہے لیکن اس منفرد ایونٹ میں انسانوں نے خود کھلونوں کی جگہ لے لی۔
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مریضہ کے اہل خانہ اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد ہے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے حالیہ انتخابات میں ممتا بینرجی کی شکست کے بعد یہ افواہیں سرگرم تھیں کہ وہ ضمنی انتخابات کے ذریعے پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں داخل ہونا چاہتی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موقع پاتے ہی ملزم لڑکی کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار ہو جاتا ہے، اہل علاقہ کے مطابق واردات جمعہ کی رات سوا 8 بجے کے قریب پیش آئی ۔