جاپان میں پارکنسن کے علاج میں تاریخی پیشرفت، اسٹیم سیل تھراپی کی منظوری
جاپان نے پارکنسن بیماری اور ہارٹ فیل کے علاج کے لیے اسٹیم سیل پر مبنی نئی تھراپیز کی منظوری دے دی ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے، توقع ہے کہ یہ علاج آئندہ چند ماہ میں مریضوں کے لیے دستیاب ہوگا۔