• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں برس ٹریفک حادثات میں 46 افراد جاں بحق، 64 زخمی ہوئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روال برس اب تک 54 ٹریفک حادثات میں 46 افراد جاں بحق اور 64 زخمی ہوئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک حادثات میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ہوئیں جنکی تعداد 13ہے جبکہ ضلع سائوتھ میں 7، سینٹرل میں 12،ایسٹ میں6، کورنگی میں 2اور ضلع ملیر میں 6افراد جاں بحق ہوئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ان حادثات میں پیدل چلنے والے یا راہگیر 13،موٹر سائیکل سوار 26 جبکہ دیگر گاڑیوں میں سوار 7افراد جاں بحق ہوئے۔

تازہ ترین