کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیت کرپاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آگیا۔ پاکستان نے سپر لیگ میں 6 میں سے 4 میچز جیت کر 40 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھ گئی۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک فوجی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے الخرج فضائی اڈے پر کسی بھی قسم کی فائرنگ یا حملہ نہیں کیا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے مغربی اور وسطی ایران میں ایرانی حکومت سے تعلق رکھنے والے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا آج سے کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز بند کرنے کا اعلان۔
فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کے ردعمل اور خطے کی تازہ صورتحال پر بات کی گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عباس عراقچی کو سپریم لیڈر کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا۔
ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق کنٹرول ٹاور میں دھوئیں کی بو محسوس کی گئی جس کے باعث کنٹرول ٹاور کو احتیاطًا خالی کرالیا گیا۔
ہم ایران کے ساتھ حتمی ڈیل کے بہت قریب ہیں، جو کچھ اب ہورہا ہے میں نہیں چاہتا کہ اسے اڑا دیا جائے: امریکی صدر
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے گئے ہیں، ایران سے داغے گئے تمام میزائل اب تک روک لیے گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران آپریشن میں 13 افراد کے مارے جانے کا اعتراف کرلیا۔
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا ہے کہ بحری ناکابندی اور اسرائیل کی امریکی حمایت نے خطے میں امریکی، اسرائیلی اہداف کو جائز بنا دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتون صحافی اور کئی چینلز پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، جبکہ اس دوران ان کا میزبان سے سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
انتخابات میں 396 مرد اور 8 خواتین امیدوار نے حصہ لیا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہی۔