• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت پر کھیلتا بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی،نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ قطب پورکےعلاقےچاہ36والہ سورجکنڈ روڑکارہائشی محمد اشفاق کا بیٹا محمد مکی اپنےگھر کی چھت پر کھیل رہاتھا کہ چھت کےساتھ بجلی کی تاروں کےبےہنگم جال سے ٹکرانے سے کرنٹ لگا اور بری طرح زخمی ہوگیا ، واقعے کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کو ریسکیو1122کی مدد سے طبی امداد دینے کےبعد سیریس حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروایا۔
تازہ ترین