• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا


پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔

اجلاس کی صدارت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ہوگی۔

کورونا کے باعث سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کئی ارکان وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔

تازہ ترین