• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد رمضان نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میں نیشنل سوکر کلب اور عبدل ایف سی کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ٹورنامنٹ کاافتتاح عمران منیار نے کیا۔ ایونٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

تازہ ترین