• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں پیٹرول سے بھرے ٹینکروں میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 14 زخمی


افغان دارالحکومت کابل میں پیٹرول سے بھرے ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی۔کابل سے افغان حکام کے مطابق آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔


افغان حکام نے مزید بتایا کہ آگ شہر کے باہر پارکنگ میں کھڑے ٹینکرز میں گزشتہ شب لگی۔

افغان حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین